عمران خان کی سات مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں دو ہفتوں تک منظور

0
75
imran court01

لاہور ہائیکورٹ ،چیرمین پی ٹی آئی کی سات دہشت گردی مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں پر سماعت ہوئی

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سات مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں دو ہفتوں تک منظور کرلی ،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حفاظتی ضمانتوں پر سماعت کی، وکیل چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف چار مختلف شہروں میں مقدمات درج ہیں سکیورٹی خدشات کے باعث ان شہروں میں نہیں جا سکتے ،جہاں پر ممکن ہوتا ہے ہم اس عدالت میں جاتے ہیں اسلام آباد کی عدالتوں میں ہم باقاعدگی سے پیش ہوتے ہیں رجسٹرار آفس نے پہلے عبوری ضمانتیں متعلقہ ٹرائل کورٹ میں دائر کرنے کا اعتراض عائد کیا تھا

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ ،تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ ،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا ،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست کو ڈائری نمبر لگانے کی ہدایت کردی ،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی ،رجسٹرار آفس نے اسی مقدمے میں ضمانت منظور ہونے والی ضمانتوں ملزمان کے فیصلے کی کاپیاں لف نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا تھا ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے ضمانت بعدازگرفتاری اپنے وکیل برہان معظم ایڈووکیٹ کی وساطت سے ضمانت دائر کی ،ملزمہ کے خلاف تھانہ شاد مان پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے

برج کھیل کب ایجاد ہوا، برج کھیلتے کیسے ہیں

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

حضوراقدس پر کوڑا بھینکنے والی خاتون کا گھر مل گیا ،وادی طائف سے لائیو مناظر

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ مہمان کھلاڑی حویلی ریسٹورنٹ پہنچ گئے

کھیل سے امن کا پیغام دینے آئے ہیں.بھارتی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس

وادی طائف کی مسجد جو حضور اقدس نے خود بنائی، مسجد کے ساتھ کن اصحاب کی قبریں ہیں ؟

پاکستان کو ایک مرتبہ پھر انتہا پسندی اور مذہبی جنونیت کا سامنا 

Leave a reply