واٹس ایپ گروپ میں عمران خان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال افسر کو مہنگا پڑگیا

0
109
رانا ثناءاللہ میرا وعدہ ہے تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکتے،عمران خان کی دھمکی

پشاور، واٹس ایپ گروپ میں عمران خان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال افسر کو مہنگا پڑگیا

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ڈی جی سروسز اکیڈمی کو عہدے سے ہٹا دیا محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا ڈی جی پرونشل ہیلتھ اکیڈمی صاحب گل کو ڈاکٹریٹ ہیلتھ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، صاحب گل نے وٹس ایپ گروپ میں عمران خان اور ان کی فیملی سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کئے، اعلامیہ میں کہا گیا کہ عمران خان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر انہیں عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے

دوسری جانب عہدے سے ہٹائے جانے پر صاحب گل نے نیوز ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کوئی نازیبا میسج نہیں کیا، اگر کسی کے پاس ثبوت ہو تو سامنے لائے، میں نے اعلیٰ حکام کے غیر قانونی حکم نہیں مانے اسی وجہ سے میرے خلاف سازش کر کے مجھے ہٹایا گیا ہے مجھے میرٹ کے خلاف بھرتیوں اور تبادلوں کا کہا گیا تھا جو میں نے نہیں مانا، میں حکومت کے اس ایکشن کے خلاف عدالت جاؤں گا اور کیس کروں گا

واضح رہے کہ عمران خان ،سمیت تحریک انصاف کے رہنما دیگر جماعتوں کے سیاسی رہنماؤں پر تنقید کرتے رہتے ہیں اور انکے بارے میں انتہائی نازیبا اور گھٹیا الفاظ استعمال کرتے رہتے ہیں، عمران خان اپنے کئی جلسوں میں مولانا فضل الرحمان جو جے یو آئی کے قائد ہیں کو مولانا ڈیزل کہتے رہے ہیں اور اب بھی کہتے ہیں، آصف زرداری کو عمران خان بیماری کہتے ہیں کبھی مسٹر ایکس، مسٹر وائی کسی کو کہتے ہیں، مریم نواز پر تنقید کرتے ہیں، عمران خان خود سب پر تنقید کریں، تحریک انصاف کے رہنما سب پر گھناؤنے الزامات لگائیں تو سب جائز لیکن اگر کوئی سرکاری ملازم عمران خان کی شان میں گستاخی کرے تو اسے ملازمت سے ہی نکال دیا جائے؟ کیا ریاست مدینہ میں ایسا ہوتا تھا.

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار

 زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے نے 28 سال بعد ماں سے زیادتی کرنیوالوں کو پکڑوا دیا

 ایک وقت میں چھ بیویاں، ایک بیوی کو ہوا شک، شوہر کا موبائل کیا چیک ،پہنچ گئی تھانے،درج کروا دیا مقدمہ

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

باپ کی 13 سالہ بیٹی سے زیادتی، بیٹی نے بچے کو دیا جنم

Leave a reply