عمران خان کو ہٹانے کے بعد نئے شفاف انتخابات کروانا ہونگے ، بلاول

عمران خان کو ہٹانے کے بعد نئے شفاف انتخابات کروانا ہونگے ، بلاول باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد تک احتجاجی مہم چلانی ہے، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ 37شہروں سے ہوتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے،3مارچ سے رحیم یار، بہاولپور سے ہوتے ہوئے ملتان پہنچیں گے،4مارچ کو ملتان سے روانہ ہوں گے،5مارچ کو ہم لاہور پہنچیں گے،8مارچ کو راولپنڈی سے اسلام آباد روانہ ہوں گے، وزیراعظم استعفیٰ دے یں تو عدم اعتماد اور لانگ مارچ کی ضرورت نہیں ہوگی، پاکستان میں جمہوریت کا جنازہ … عمران خان کو ہٹانے کے بعد نئے شفاف انتخابات کروانا ہونگے ، بلاول پڑھنا جاری رکھیں