عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید

عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کل تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ہوگا، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن جمع کرائی ہے،یہ لوگ بوکھلائے اور گھبرائے ہوئے ہیں ،کل اسلام آباد لوگ آرہے ہیں اس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے،سری نگر ہائی وے رینجرز اور ایف سی کے حوالے کردیا ہے امن و امان کے لیے 15ہزار اہلکار تعینات کیے ہیں ن لیگ نے سری نگر ہائی وے کی درخواست دی جسے ہم نے مسترد کیا جے یو آئی کے سینیٹر نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کریں گے عدالت کے احکامات پرہم سختی سے عمل کریں گے،اسپیشل برانچ سے اطلاعات ہیں اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،تحریک انصاف کی ریلیوں میں رکاوٹ ڈالی جاری ہے 2ہزر رینجرز ، 2 ہزار ایف سی اور 2 ہزار دیگر اہلکار سرینگر ہائی وے پر تعینات ہوں گے، شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد میں جلسے کی سب کو اجازت ہے دھرنے کی کسی کو نہیں، جے یو آئی کو اگر کل بھی جلسہ کرنا ہے … عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں