عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھا کریں،خواجہ سعد رفیق کا چیلنج

عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھا کریں،خواجہ سعد رفیق کا چیلنج لاہور احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوئی خواجہ سعد رفیق بھی عدالت میں پیش ہوئے،خواجہ سعد رفیق کو عدالت نے پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں طلب کر رکھا تھا خواجہ سعد رفیق نے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمرا ن خان کے ساتھ کوئی رہنا نہیں چاہتا، پی ٹی آئی اراکین ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا چاہتے ہیں،کیا لوگ اکھٹے کرنا صرف عمران خان کو ہی آتا ہے؟فیصلے قریب ہیں عمران … عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھا کریں،خواجہ سعد رفیق کا چیلنج پڑھنا جاری رکھیں