عمران خان ، ملک نے آپکو عزت دی، عزت سے چلے جائیں، ن لیگ کا وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب منہگائی کا طوفان نہیں رکے گا، خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پیٹرول کے بعد اب بجلی بھی منہگی ہوگی،عمران خان کیا کہتے تھے اور کر کیارہےہیں، عمران خان اگر یہی پالیسیاں چلاتے رہےتو ملک ایسے مقام پرپہنچ جائیگاجہاں سےواپسی ممکن نہ ہو،عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، اگر جرات ہے تو عمران خان اعتراف کریں جو انھوں نےدوسال میں ملک کاکیا حال کردیا ہے،اگر جرات ہے تو عمران خان … عمران خان ، ملک نے آپکو عزت دی، عزت سے چلے جائیں، ن لیگ کا وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں