عمران خان نے دورہ امریکہ کی کامیابی کیلئے حافظ محمد سعید کو گرفتار کروایا، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

ملی یکجہتی کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر نے کہا کہ حکومت نے ابتک جتنے اقدامات کیے سب امریکہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے کہنے پر کیے ۔ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے تاجر ہڑتالیں کر رہے ہیں اور حکمران ملک دشمن کی بات مان کر ملک دشمن اقدامات کر رہے ہیں انہیں پاکستان کا مفاد عزیز نہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق ڈاکٹر ابوالخیر زبیر نے کہاکہ حافظ محمد سعید کی گرفتاری بیرونی دباو پر کی گئی امریکہ انڈیا ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے ہیں، حافظ سعید کا جرم یہ ہے کہ … عمران خان نے دورہ امریکہ کی کامیابی کیلئے حافظ محمد سعید کو گرفتار کروایا، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر پڑھنا جاری رکھیں