عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن نے پاکستان کی سیاست میں حیران کن تبدیلیوں کی پیشنگوئی کی ہے جو آنے والے دنوں میں متوقع ہیں سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوگر مافیا سے متعلق جمع کروائی گئی رپورٹ کے بعد کہا جا رہا ہے کہ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے، رپورٹ میں جہانگیر ترین، خسرو بختیار، مونس الہٰیٰ و دیگر کے نام آئے ہیں، شہزادہ … عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل پڑھنا جاری رکھیں