وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکابینہ اجلاس کے بعد اسلام آباد پہنچیں گے ،وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ کی کارکردگی سمیت مختلف امور زیربحث آئیں گے ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارملاقات میں پولیس اصلاحات پر بھی بریفنگ دیں گے . وزارتوں کو ریڈ لیٹر،بیوروکریسی کو ایک دن کی مہلت مل گئی   وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں جاری ہے،اجلاس میں تمام صوبائی وزراء شریک ہیں، چیف سیکریٹری اور متعلقہ حکام کی بھی پنجاب کابینہ اجلاس میں شریک ہیں، پنجاب کابینہ اجلاس … وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں