عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا؟ جاوید لطیف

عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا؟ جاوید لطیف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ایڈشنل سیشن جج واجد منہاس نے میاں جاوید لطیف کی عبوری ضمانت کی درخواست میں وکلا کیجانب سے درج ایف آئی آر پڑھ کر سنائی ،گزشتہ سماعت پر دونوں پارٹیوں کی متفقہ رائے سے آج کے لیے دلائل مکمل کرنے کی تاریخ رکھی گئی تا ہم جاوید لطیف کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی دلائل دینے کے وقت دیا جائے جسے عدالت کی جانب سے منظور کرلیا گیا عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگلی سماعت 12 اپریل کو دلائل نہیں دئیے گیے تو فیصلہ کردیا جائے گا عدالت پیشی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں  نے کہاکہ ’’صرف پاکستان کھپے کانعرہ نہیں لگائیں گے‘‘ تو کیا غلط کہا،جب عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا،آج ڈسکہ کے عوام بتائیں گےکہ وہ وہی محسوس کرتے ہیں جومیں کہہ رہا ہوں، واضح رہے … عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا؟ جاوید لطیف پڑھنا جاری رکھیں