عید پر بھی پی ٹی آئی جھوٹ بولنے سے باز نہ آئی،عمران خان نے نماز عید پڑھی؟

0
278
imran khan shah mehmod qureshi

تحریک انصاف نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان کو نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جا رہی تا ہم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نماز عید ادا کی ہے

عمران خان اور شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں قید ہیں، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا سنائی جا چکی ہے، دیگر مقدمات بھی قائم ہیں، پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان کو نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں جا رہی ،شاہ محمود قریشی کے بیٹے نے بھی دعویٰ کیا کہ نماز عید نہیں پڑھنے دی گئی مگر افسوس عید کے مبارک روز بھی پی ٹی آئی جھوٹ بولنے سے باز نہ آئی،عمران خان اور شاہ محمود قریشی دونوں نے اڈیالہ جیل میں نماز عید ادا کی.

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں عید کا بڑا اجتماع ہوا، جیل میں قید قیدیوں نے اڈیالہ جیل کی مسجد میں نماز عید ادا کی، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی نماز عید ادا کی اور نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو گلے ملے اور عید کی مبارکباد دی،اڈیالہ جیل کے افسران نے بھی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ساتھ نمازِ عید ادا کی،جیل میں نماز ادائیگی کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ تھی.

شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ایک ساتھ نماز عید نہیں پڑھنے دی گئی، تاہم یہ دعویٰ بھی غلط نکلا،

شاہ محمود قریشی کو نماز عید ادا نہیں کرنے دی گئی، بیٹے کا دعویٰ

عید الفطر بھائی چارے، روا داری، امن اور پُرامن بقائے باہمی کی علامت ہے،بلاول

فتنوں کا سامنا ہوجائے تو مردانہ وار مقابلے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

عید پر اپنے قومی ہیروز کے غیر متزلزل حوصلے کو یاد رکھیں،افواج پاکستان

واضح رہے کہ آج پاکستان بھر میں عید الفطر منائی جا رہی ہے،پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید کی نماز کے اجتماعات ہوئے جس میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں،

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

پسند کی شادی، عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی

شادی شدہ خاتون سے معاشقہ،نوجوان کے ساتھ کی گئی بدفعلی،خاتون نے بنائی ویڈیو

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

Leave a reply