وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی

وزیراعظم عمران خان پر حملے کا خطرہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ہے وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ادارو ں کی رپورٹس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ،فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمرا ن خان کی نقل وحرکت کو محدود کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے وزیر اعظم عمرا ن خان کو عوامی رابطے اورمصروفیات کم کرنے کا مشورہ دیاگیا، قبل ازیں فیصل واوڈا نے انکشاف … وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی پڑھنا جاری رکھیں