
ائی لو یو،عمران خان سے شادی کا خواہشمند نوجوان سامنے آ گیا
عمران خان سے شادی کا خواہشمند نوجوان سامنے آ گیا
عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے کینیڈا میں تحریک انصاف نے احتجاج کیا، اس احتجاج کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان مائیک اٹھائے بات کر رہا ہے، نوجوان کہتا ہے کہ عمران خان، آئی لو یو سو مچ، میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہون، میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں، آئی لو یو سو مچ، عمران خان لو یو،
عمران خان سے شادی کا خواہشمند نوجوان سامنے آ گیا#baaghitv #pakistan #imranKhanPTI pic.twitter.com/BKZWE1vcd9
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 28, 2023
ایک صارف نے ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ استغفار استغفار قوم لوط .قوم یوتھ الجاھلیہ کا لڑکا عمران خان سے شادی کرنا چاھ رہا ،یہ وہی غلیظ کام ہے جس پر جبرائیل نے قوم لوط کی بستی الٹا دی اور آگ و پتھروں کی بارش کی گئی تھی یقینا مولانا طارق جمیل اس کام کو اوپر سے نیچے دائیں بائیں سے حلال کریں گے
استغفار استغفار قوم لوط
قوم یوتھ الجاھلیہ کا لڑکا عمران خان سے شادی کرنا چاھ رہا
یہ وہی غلیظ کام ہے جس پر جبرائیل نے قوم لوط کی بستی الٹا دی اور آگ و پتھروں کی بارش کی گئی تھی
یقینا
مولانا طارق جمیل اس کام کو اوپر سے نیچے دائیں بائیں سے حلال کریں گے pic.twitter.com/E6GQaPNcs6— Awais Naseer 🇵🇰 (@Awais_Yarr) April 28, 2023
ایک اور صارف نے لکھا کہ عمران خان میں آپ سے شادی کرنا جناب مولانا طارق جمیل صاحب آپ اس چیز کی کیسے وضاحت دیں گے اب کوئی فتوی دیں اور یورپ کی طرح ادھر بھی عمران کی محبت میں آپ ایک جیسی جنس کی شادی کو حلال قرار کیونکہ عمران خان تو پلے بوائے کا اعتراف اپنے منہ سے کر چکا ہے۔
عمران خان میں آپ سے شادی کرنا جناب مولانا طارق جمیل صاحب @TariqJamilOFCL آپ اس چیز کی کیسے وضاحت دیں گے اب کوئی فتوی دیں اور یورپ کی طرح ادھر بھی عمران کی محبت میں آپ ایک جیسی جنس کی شادی کو حلال قرار کیونکہ عمران خان تو پلے بوائے کا اعتراف اپنے منہ سے کر چکا ہے۔ pic.twitter.com/oXTtSjFOaV
— Sarfraz Nisar (@SarfrazzPMLN) April 28, 2023
ایک صارف نے لکھا کہ یہ لڑکا عمران خان کو کھلے عام کہہ رہا ہے کہ مجھ سے شادی کر لو اَسْتَغْفِرُ اللّٰه کیا اسلام میں یہ اجازت ہے کہ مرد مرد سے شادی کرے اللہ پاک عمران خان سے ہمارے بچوں کو محفوظ رکھے آمین
یہ لڑکا عمران خان کو کھلے عام کہہ رہا ہے کہ مجھ سے شادی کر لو اَسْتَغْفِرُ اللّٰه کیا اسلام میں یہ اجازت ہے کہ مرد مرد سے شادی کرے اللہ پاک عمران خان سے ہمارے بچوں کو محفوظ رکھے آمین pic.twitter.com/qBFigzsrfs
— Abid hussen (@Abidhus45944312) April 28, 2023
واضح رہے کہ عمران خان تین شادیاں کر چکے ہیں، عمران خان کو نوجوان کی جانب سے شادی کی آفر شرعی طور پر بالکل بھی صحیح نہیں ہے،
عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں
عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان
تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار