عمران خان چین اورامریکہ کی شادی کروانے گئے ہیں، انڈو پیسفک تنظیم کا دعویٰ

0
37

لاہور: پاکستان کی اہمیت پھر بڑھ گئی. پاکستان چین اور امریکہ کے درمیان دوریوں کو کم کرنے میں‌اہم کردار ادا کرسکتا ہے. عمران خان چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے واشنگٹن جارہے ہیں.ان خیالا ت کا اظہار دنیا ماہراور قابل اعتماد غیر جانبدار تنظیم انڈو پیسفک فورم کی طرف سے کیا گیاہے.

انڈو پیسفک تنظیم کے ماہرین کا یہ بھی خیال ہےکہ اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ہی ایک ایسی شخصیت ہیں جو دو بڑی عالمی قوتوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرسکتے ہیں.اس لیے اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان کی اہمیت پہلے سے بڑھی ہے ، تو اس سے کسی کا انکار نہیں


رپورٹس پر مبنی تجزیوں میں اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ پاکستان پھر ڈبل گیم کرنے جارہا ہے. کیونکہ اس وقت پاکستان کی خغرافیائی پوزیشن ایسی ہے کہ امریکہ پاکستان سے تعلقات بنائے بغیر آگے نہیں چل سکتا .پاکستان ایک معاشی مرکز بننے جارہا ہے جس کے لیے ضروری ہے کہ دنیا کی دوبڑی طاقتیں
ایک دوسرے سے الجھنے کی بجائے ملکر کام کریں

Leave a reply