عمران خان ضمانت کے وقت وہیل چیئر پر مگر اب خود چل کر عدالت پہنچے
عمران خان ضمانت کے وقت وہیل چیئر پر مگر اب خود چل کر عدالت آئے
آپ کو یاد ہوگا کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان ضمانت یا پھر پیشی کیلئے عدالت وہیل چیئر پر پیش ہوتے رہے اور ٹانگ میں تکلیف کا بہانا بناتے تھے لیکن آج جب وہ عدالت پیش ہوئے تو خود اپنے پاؤں پر چل کر عدالت پیش ہوئے ہیں اور جب واپسی پر بھی وہ خود چل کر واپس جاتے ہوئے دکھائی دیئے ہیں.
عمران خان پراعتماد اور مسکراتے ہوئے پیدل چل کر عدالت جا رہے pic.twitter.com/BqaBGcFlO5
— Aqib javed (@Aqibjaved000) May 11, 2023
واضح رہے کہ عمران خان سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر خود چلتے ہوئے کمرہ عدالت تک پہنچے ہیں جبکہ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے اور پولیس کی جانب سے عدالت کے باہر سے غیر متعلقہ گاڑیوں کو بھی ہٹادیا گیا تھا.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
جب عمران خان کو گاڑی سے اتار کر کمرہ عدالت میں لایا گیا تو انکی باڈی لینگویج کیسی تھی۔۔؟
اینکر کا سوال
جی! عمران خان جب پیدل چل کر کمرہ عدالت گئے تو ان کی باڈی لینگویج نارمل لگ رہی تھی، انکے چہرے پر سمائل تھی۔
رپورٹر کا جواب— Ajmal Jami (@ajmaljami) May 11, 2023
صحافی اجمل جامی نے اس بارے میں لکھا کہ "جب عمران خان کو گاڑی سے اتار کر کمرہ عدالت میں لایا گیا تو انکی باڈی لینگویج کیسی تھی۔۔؟ اینکر کا سوال، جی! عمران خان جب پیدل چل کر کمرہ عدالت گئے تو ان کی باڈی لینگویج نارمل لگ رہی تھی، انکے چہرے پر سمائل تھی۔ رپورٹر کا جواب”
ایک اور صارف نے لکھا کہ "حیرت انگیز طور پر وہیل چیئر کا ڈھونگ رچانے والا عمران خان صرف ایک دن کی قید کے بعد ہی اپنے پیروں پر چل کر عدالت میں پہنچ گیا. یاد رہے کہ عدالت میں بھی جب عمران خان کو بلایا گیا تو وہ ادھر بھی خود چل کر روسٹرم پر پہنچ گئے.