عمران خان نے اقوام متحدہ میں عالم اسلام کی ترجمانی کی،شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں عالم اسلام کی ترجمانی کی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسی لاکھ مسافر کا اضافہ ہوا، ٹرینیں لیٹ ہونے کے باوجود یہ ریکارڈ ہے، ایم ایل ون میں نے شروع کیا تھا اور یہ ٹرینیں لیٹ ہونے کا حل ہے، مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ شیخ رشید نے مزید کہا کہ یکجہتی کشمیر … عمران خان نے اقوام متحدہ میں عالم اسلام کی ترجمانی کی،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں