عمران نیازی مسلسل جھوٹ بول بول کر قوم کو دھوکہ دیتا رہا، احسن اقبال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے ردعمل دیا ہے احسن اقبال نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی مسلسل جھوٹ بول بول کر قوم کو دھوکہ دیتا رہا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی نے ان کی سازش تھیوری کی تائید کی تھی جبکہ یہ حقیقت نہیں تھی – قومی مفادات اور اداروں کو سیاسی مفاد کے لئے استعمال کرنے اور اس سے قوم کو گمراہ کرنے کی بدترین مثال قائم کی گئی ہے-افسوسناک نہیں شرمناک ہے- عمران نیازی مسلسل جھوٹ بول بول کر … عمران نیازی مسلسل جھوٹ بول بول کر قوم کو دھوکہ دیتا رہا، احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں