عمران نیازی کو وزات عظمی سے ہی نہیں سیاست سے نا اہل ہونا چاہیے.احسن اقبال

0
31

عمران نیازی کو وزات عظمی سے ہی نہیں سیاست سے نا اہل ہونا چاہیے.احسن اقبال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یوم دفاع پر غازیوں اورشہدا کو سلام پیش کرتاہوں

احسن اقبال نے عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد ریفرنس بنایا گیا،بے بنیادالزامات عائد کرکے انکوائری شروع کی گئی ،نیب نے چلتے ہوئے منصوبے تباہ کردیئے،نیب نے ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی، عمران نیازی کو وزات عظمی سے ہی نہیں سیاست سے نا اہل ہونا چاہیے عمران احمد نیازی صرف چندہ مانگنے کا کام اچھا کر سکتا ہے اسے خیراتی ادارے کا سربراہ بنا دینا چاہیے جو کام اس نے ساری عمر کیا چند مانگنے کا کام وہی اچھا کر سکتا ہے

احسن اقبال کا مزید کہنا تاھ کہ مجھ پر دوبارہ مقدمے بنانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے کہ ہم ایسے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں چاہیے 100 کیس بنائیں عمران احمد نیازی صاحب نے سیمڑیال، کھاریاں موٹر وے کے افتتاح کے موقع پرقوم کو ایک بار پھر گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے موصوف نے فرمایا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میںمسلم لیگ کے دورحکومت کے مقابلے میں تین گنا زیادہ سڑکیں تعمیر ہوئی ہیں یہ ایک ایسا دعوی ہے کہ جس سے دنیا بھر کے ماہرین معیشت سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں کہ ایک ایسی حکومت جو ترقیاتی بجٹ میں 50فی صد کٹوتی کر لے اور ملک میں بدترین افراط زر کی شرح یا مہنگائی کردے جس سے کہ تعمیراتی سامان کی قیمت میں دوگنا یا تین گنا اضافہ ہوجائے تو وہ یہ دعوی کریں کہ انہوں نے تین گنا زیادہ سڑکیں تعمیر کیں ہیںیہ ایک ایسا دعوی ہے کہ جو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میںلکھنے کے برابر ہے

وزیراعظم آفس کا 8 ارب کا بجٹ،ہمیں تو بتایا گیا کہ ریاست مدینہ کا وزیراعظم دری پر سوتا ، پیدل چلتا ہوگا؟ احسن اقبال

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں‌ آ گئے

کالعدم مذہبی جماعت اور حکومت میں مذاکرات کامیاب،کیا ہوئے فیصلے؟

فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ، وہ ہی ٹھیک کریں یا گھرجائیں،بلاول

حکومت کے نزدیک قرارداد کی کتنی اہمیت ہے؟ احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا

Leave a reply