عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،شہباز شریف
عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،شہباز شریف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے کے تباہ کن اثرات ہوں گے منی بجٹ کے تباہی کن اثرات آنے والے ماہ وسال میں نکلیں گے حکومت خود مہنگائی کرتی ہے اور پھر کہتی ہے کہ قوم مہنگائی کی وجہ سمجھ نہیں رہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی حکومت کی وجہ سے ہورہی ہے،معاشی گاڑی کا انجن سیز کردیا گیا ، مہنگائی کے ذمہ دار عمران نیازی اینڈ کمپنی ہوں گے یہ کرپٹ کمپنی تو پہلے ہی نہیں چل رہی تھی ، اب دیوالیہ پن کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان مہنگائی پر عوام کو جواب دیں ہ عوام کی جیبیں کاٹنے والے ظالموں کا بھرپور مقابلہ کریں گے اور منی بجٹ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان اورعثمان بزدار کی … عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں