محترم شہباز شریف کو نیب میں بلا کر کرونا وائرس سے انفیکٹ کرنا یقینا عمران نیازی سرکار کا اقدام قتل ہے۔ اویس نورانی
محترم شہباز شریف کو نیب میں بلا کر کرونا وائرس سے انفیکٹ کرنا یقینا عمران نیازی سرکار کا اقدام قتل ہے۔ اویس نورانی بھی حکومت پرچڑھ بولے ، وہ شہبازشریف کی حمایت میں کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئے
محترم شہباز شریف کو نیب میں بلا کر کرونا وائرس سے انفیکٹ کرنا یقینا عمران نیازی سرکار کا اقدام قتل ہے۔ اگر اپوزیشن لیڈر کو کچھ بھی ہوتا ہے تو ذمہ دار مبینہ وزیراعظم کو ہی سمجھا جائے گا۔ pic.twitter.com/NrRzBCI75y
— Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) June 11, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں اویس نورانی نے شہبازشریف کی وفا میں کچھ زیادہ ہی مبالغہ آرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترم شہباز شریف کو نیب میں بلا کر کرونا وائرس سے انفیکٹ کرنا یقینا عمران نیازی سرکار کا اقدام قتل ہے۔
اویس نورانی نے شریف فیملی سے اپنی عقیدت اورسیاسی وابستگی کا بھرپوراظہارکرتے ہوئے کہا کہ اگر اپوزیشن لیڈر کو کچھ بھی ہوتا ہے تو ذمہ دار مبینہ وزیراعظم کو ہی سمجھا جائے گا۔