عمران نیازی صرف بنی گالہ کا چیف آف سٹاف لگا سکتے ہیں،پلوشہ خان

عمران نیازی صرف بنی گالہ کا چیف آف سٹاف لگا سکتے ہیں،پلوشہ خان
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان اور ن لیگ کے رہنما سینیٹر افنان اللہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کارساز کو پندرہ سال ہو چکے ہیں،
سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے جمہوریت کے لیے قربانی دی،ملک اس وقت ایک فساد اور فتنے کی زد میں ہے ،ملک میں ایک مذموم سازش کے تحت عمران نیازی اداروں اور مخصوص تعیناتیوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران نیازی صرف بنی گالہ کا چیف آف سٹاف لگا سکتے ہیں عمران نیازی اپنا وقت بھول گیا اپوزیشن قیادت اور رہنماؤں کے ساتھ کیا کیا؟ اب اپنا وقت آیا تو چیخیں نکل رہی ہیں، عمران نیازی سابق صدر آصف علی زرداری پر تنقید کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔سابق صدر آصف علی زرداری جمہوریت کی بقا کی علامت ہیں۔ عمران نیازی کی اصلیت قوم کے سامنے آ چکی ہے۔عمران نیازی ڈرامہ بند کرو ہمت ہے تو تاریخیں دینے کے بجائے مارچ کا اعلان کرو۔
سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں پی ٹی آئی دور میں 80 فیصد ضمنی الیکشن جیتے ،کیا اس وقت انہوں نے دوبارہ انتخابات کا اعلان کیا تھا،شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے جمہوریت کے لیے قربانی دی،ملک اس وقت ایک فساد اور فتنے کی زد میں ہے ،عمران نیازی اداروں اور مخصوص تعیناتیوں کو متنازع بنانے کی کوشش کررہے ہیں،عمران نیازی اپنا وقت بھول گیا اپوزیشن قیادت اور رہنماؤں کے ساتھ کیا کیا؟ عمران نیازی آصف زرداری پر تنقید کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
عمران خان خود امپورٹڈ، بینظیر کو کس نے کہا تھا اس بچے کا خیال رکھنا؟ خورشید شاہ کا انکشاف
میں اس میٹنگ میں شامل تھا جس میں بینظیر کو کہا گیا تھا کہ آپ نہ جائیں..شیخ رشید
بینظیر کا قتل پوری قوم کو قتل کرنے کی سازش تھی،بلاول
بینظیر کے افتتاح کردہ سنٹر کو تبدیلی سرکار نے بیچنے کا اشتہار دے دیا
آصفہ زرداری کس صورت میں الیکشن لڑیں گی؟ بڑا اعلان ہو گئا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سانحہ کارساز کے شہدا کوخراجِ عقیدت پیش کیا ہے
عمران خان کی حرکتیں بچگانہ، اپنی پارٹی کو ڈبوتے جا رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ