عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو
عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی تحریک عدم اعتماد کی کاروائی دیکھنے قومی اسمبلی پہنچی ہیں ریحام خان جب قومی اسمبلی پہنچیں تو وہاں موجود میڈیا کے نمائندوں نے انہیں گھیر لیا، اس موقع پر ریحام خان نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اپنے سابق شوہر عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے، ریحام خان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، خواہ وہ لاڈلا ہی کیوں نہ ہو وزیراعظم نے کسی کی پرواہ نہیں کی، خود غرض شخص نے عوام کا خیال نہیں کیا، اب وہ عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے جائے گا پاکستان میں شاید کچھ ہی لوگ ایسے ہیں جو بات نہ سمجھ رہے ہوں باقی سب اچھے سے سمجھ گئے ہیں کہ آئین کی بالادستی، قانون کی پاسداری ہر شہری کے اوپر لازم ہے واضح رہے کہ ریحام خان اس وقت قومی اسمبلی میں مہمانوں کی جگہ پر موجود ہیں،ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ علیحدگی ہونے کے بعد ایک کتاب بھی لکھی جس میں عمران خان پر سنگین قسم … عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں