اوورسیز پاکستانیوں کو جمہوری نظام میں شامل کرنے پر خوشی ہے،وزیراعظم

اوورسیز پاکستانیوں کو جمہوری نظام میں شامل کرنے پر خوشی ہے،وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل پورٹل کے آغاز کی تقریب منعقد کی گئی سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل پورٹل کا آغازکر دیا گیا،ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے پاور آف اٹارنی جنرل کی تصدیق کی جاسکے گی، ذاتی موجودگی ضروری نہیں ڈیجیٹل پورٹل نادرا کے ڈیٹا بیس سے منسلک ہوگا ڈیجیٹل پورٹل ابتدائی طور پر 10ممالک میں شروع کیا جا رہا ہے وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ محنت کش پاکستانیوں کی وجہ سے … اوورسیز پاکستانیوں کو جمہوری نظام میں شامل کرنے پر خوشی ہے،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں