عمران خان اسمبلی توڑ دے گا لیکن یہ کام نہیں کریگا، شیخ رشید نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

0
27

عمران خان اسمبلی توڑ دے گا لیکن یہ کام نہیں کریگا، شیخ رشید نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی والے استعفے نہیں دیں گے،عمران خان اسمبلی چھوڑ دیں گے لیکن این آر او نہیں دیں گے ،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عمرا ن خان کا ساتھ دوں گا مریم نواز نے 10ماہ ٹویٹر اکاوَنٹ کیوں بند کیا؟آپ نے ٹویٹر اکاوَنٹ اس لیے بند کیا کہ آپ کو باہر جانے دیا جائے گا، نوازشریف نے بینظیر بھٹو کی کردار کشی میں کس کو استعمال کیا؟ ،نوازشریف بتائیں کہ کالے کوٹ میں میمو گیٹ کا درخواست گزار کون تھا، نواز شریف نے نیپال میں مودی سے جوملاقا ت کی کیا اس کا حا ل احوال دفتر خارجہ کو بتایا،میں نے10سوال کیے جواب نہیں آیا،میں سب کو حقیقت بتادوں گا، اپوزیشن سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم آئینی مدت ضرور پوراکریں گے،ن لیگ سے شین نکلے گی اور ضرور نکلے گیکیا نوازشریف نے میموگیٹ میں آصف زرداری کے خلاف پٹیشن دائرنہیں کی، اپوزیشن جماعتیں عوامی حمایت سے محروم ہیں،11 کو18 تاریخ کردیا،ان کا ساتھ کوئی نہیں دے رہا،پی ڈی ایم اندر سے متحد نہیں ،جمالی نے بھی امریکیوں سے ملاقات کی اورانہیں فارغ کردیا گیا،

نواز شریف کو بیٹی کے علاوہ کسی پر اعتبار نہیں،فوجی جوتوں سے نکل کر آپ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کے وزیربنے،شیخ رشید

سی پیک کیخلاف لندن میں گٹھ جوڑ،شیخ رشید نے دی مریم نواز کو وارننگ،کئے چند سوال

نوازشریف نے اسامہ بن لادن سے کتنی بار ملاقات کی؟ شیخ رشید کے نواز شریف سے دس سوال

پاک فوج کا ترجمان ہونے پر فخر، میں نے اگر یہ کام کر دیا تو قیامت آ جائے گی،شیخ رشید

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید

اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز آپ نے 10 ماہ ٹوئٹراکاؤنٹ بند کیوں رکھا؟مریم نواز خاتون ہیں ،ان کا احترام ہم پرفرض ہے،مریم نواز آپ نے کس کی اجازت سے نیب لاہورمیں فون استعمال کیا،ڈاکٹر فیصل سے کہنا چاہوں گا ادویات کی قیمتوں پر سب کو اعتراض ہے،

Leave a reply