عمران خان حواس باختہ ، ان کوعلم نہیں وہ کیا کہتے ہیں،رانا ثناء اللہ

عمران خان حواس باختہ ، ان کوعلم نہیں وہ کیا کہتے ہیں،رانا ثناء اللہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے ملک کو نقصا ن ہوا ہے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان حواس باختہ ہیں ان کوعلم نہیں وہ کیا کہتے ہیں عمران خان کو معلوم نہیں کہ سلمان رشدی نے کب کتاب لکھی،اس وقت وزیراعظم کون تھا ن لیگ نے اگر کوئی بیان دیاہے تو پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے دیا،پی ڈی ایم نے معاملے کوسلجھانے کی بات کی ،جے یو … عمران خان حواس باختہ ، ان کوعلم نہیں وہ کیا کہتے ہیں،رانا ثناء اللہ پڑھنا جاری رکھیں