عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ،13 دسمبر کو قوم مثالی جلسہ دیکھے گی،پنجاب بھر سے پارٹی کارکن جلسہ گاہ پر پہنچیں گئے قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا کہنا ہے کے میرے مخالف عبرت کا انجام ہے یہ تکبر خدا کوپسند نہیں ،جہنیں غلط کہتے تھے انکے گھر چلے گئے وہ درست ہوگئے ،مہنگائی دوٹی ادویات سستی کردو عوام سےجو وعدہ پورا کیا اس … عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ پڑھنا جاری رکھیں