عمران خان یہ کام نہیں کر سکتا،ادارے وزیراعظم کا حکم مت مانیں، مریم نواز

عمران خان یہ کام نہیں کر سکتا،ادارے وزیراعظم کا حکم مت مانیں، مریم نواز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکمت عملی کا فیصلہ میٹنگ کے بعد ہوگا، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب عوام جاگ اٹھتی ہے تو الزامات کارگر ثابت نہیں ہوتے، اگر آپ کو پی ڈی ایم کے جلسے سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو ایک مہینہ پہلے الیکشن کیوں اناؤنس کئے، پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا،انکو سمجھ آ … عمران خان یہ کام نہیں کر سکتا،ادارے وزیراعظم کا حکم مت مانیں، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں