خون سفید ہوگئے یا قانون بے اثر، والدین ہی بیٹی کے اغوا میں ملوث نکلے، قتل کرنا چاہتے تھے
قصور : خون سفید ہوگئے یا قانون بے اثر ، اطلاعات کے مطابق قصور میں آٹھ سالہ بچی کے اغوا کا ڈرامہ پکڑا گیا، مغویہ کے والدین ہی واردات میں ملوث نکلے، بچی کو قتل کرنے کا ارادہ تھا، مخالفین کو مقدمے میں پھنسانے کے لئے ڈرامہ رچایا گیا، پولیس نے والد سمیت چار ملزمان گرفتار کرلیے۔ بہت اچھا! یہ حرکتیں تمہیں زیب دیتی ہیں ، باربارکرو،آصف غفور کا ہندووں کے نام پیغام قصور پولیس کے اعلیٰ حکام کے مطابق گزشتہ روز مبینہ اغواء ہونے والی 8سال کی طیبہ کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ طیبہ بدھ کو علی پارک کے قریب سے لاپتہ ہوئی تھی۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ان کے لیے ٹیسٹ کیس تھا جسے کامیابی سے ہمکنارہوئے اک پاکستان بناواں گے وچ ہندوستان دے پھراسیں، بھارت میں پاکستان کے جھنڈے لہرا دیئے گئے قصور میں بچوں سے زیادتی کے واقعات کے پیش نظر پولیس نے اس معاملے کو نہایت سنجیدگی سے لیا اور ہر پہلو سے تفتیش کی گئی۔پولیس کے مطابق سفاک والدین نے مخالفین کو پھنسانے کیلئے اپنی ہی بیٹی کے اغواء اور قتل کا منصوبہ بنایا، سفاک والدین نے آج اپنی ہی بچی کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی … خون سفید ہوگئے یا قانون بے اثر، والدین ہی بیٹی کے اغوا میں ملوث نکلے، قتل کرنا چاہتے تھے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں