روس میں دنیا کی قیتمی ترین چیزیں نکلنا شروع ہوگئیں‌

روس:محنت کرنے والے محنت کا پھل پاہی لیتے ہیں، اطلاعات کے مطابق روس میں  سب سے منفرد ہیرے کی دریافت، اجس کے اندر ایک اور ہیرا موجود ہے۔اپنی طرز کے اس منفرد ہیرے کو Matryoshka کا نام دیا گیا ہے جس کا وزن اعشاریہ 62 قیراط ہے جبکہ اس کے اندر موجود ہیرے کا وزن اعشاریہ 02 قیراط ہے۔

گٹکے مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ، بڑے بڑے پکڑے جائیں‌گے

ماسکوسےملنے والی تفصیلات کے مطابق روس میں دنیا کے اس منفرد ہیرے کو کان سے ہیرے نکالنے والی کمپنی السورا نے دریافت کیا جس کی جزوی ملکیت روسی حکومت کے پاس ہے کیونکہ وہ روس کے خطے یاکیٹیا میں کان سے ہیرے نکالنے کا کام کررہی ہے۔کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق سب سے دلچسپ چیز جو ہم نے دریافت کی وہ اوپر اور اندر موجود ہیرے کے درمیان ہوا کا خلا تھا۔

خبردار ، موبائل کو بچوں کی پہنچ سے دوررکھیں ورنہ ، بہت بڑا نقصان ہوسکتا ہے

دوسری طرف روسی کمپنی کے مطابق یہ اس طرح کا پہلا ہیرا ہے اور سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس کے بننے کا عمل 80 کروڑ برسوں سے بھی پہلے ہوا تھا۔ اب تک اس کی کوئی قیمت طے نہیں کی گئی مگر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ دنیا کے مہنگے ترین ہیروں میں سے ایک ثابت ہوگا۔

بولڈ ڈانس،کشمیریوں سے بے وفائی ، مگر پھر بھی ایوارڈ ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں

Comments are closed.