کالے کوٹ والوں کا عظیم کارنامہ:ماڈل ٹاون کچہری میں جج کومارمارکرلہولہان کردیا

لاہور:کالے کوٹ والوں کا عظیم کارنامہ:ماڈل ٹاون کچہری میں وکیلوں نے جج کومارمارکرلہولہان کردیا،اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاون کی کچہری میں وکیلوں نے جج کو مار مار کرنہ صرف لہولہان کردیا بلکہ اتنی زیادہ غلیظ گالیاں دیں کہ معاشرے میں گیا گزرا

ذرائع کے مطابق اس واقعہ کو دن کراوردیکھ کرمعاشرے کا ہرفرد پریشان ہے ، ذرائع کے مطابق چند وکیل ہاکیاں اورڈنڈے لے کرجج جہاں عدالت لگائے بیتھے تھے وہاں پنچ گئے ،

 

https://www.youtube.com/watch?v=4h0yEzTus8Y

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ اس دوران پولیس کے اہلکار نے ان وکیلوں کوروکنے کی کوشش کی لیکن جب وکیلوں کی طرف سے پولیس والے کو دھمکیاں دی گئیں تو وہ بھی پیچھے ہٹ گیا

اس کے بعد یہ وکیل جج کے پاس پہنچتے ہیں اوراس کو ڈنڈوں اورہاکیوں سے اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس کی پیشانی اورسر سے خون بہنے لگا ،، اس دوران ایک پولیس والا جو کہ اس جج کا محافظ تھا وہ ساتھ ہی کھڑا ہے اورپولیس کے خوف سے وکیل کوبچانے کے لیے کچھ نہ کرسکا

اس قدر گالیاں دیں کہ سننے والے بھی سن نہ سکے

دوسری طرف سوشل میڈیا پروکلا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ زورپکڑگیا ہے

Comments are closed.