تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کوکس جیل میں پہنچادیا گیا؟اہم خبرآگئی

0
116

لاہور:تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کوکس جیل میں پہنچادیا گیا؟اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے رہنما سعد رضوی کورات کی تاریکی میں‌ کوٹ لکھپت منتقل کردیا گیا ہے

اس حوالے سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ سعد رضوی کولاہور کے کسی نامعلوم مقام سے گرفتارکرن کے بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کے حوالے سے معاملت طئے ہوچکے ہیں‌

دوسری طرف تحریک لبیک کی طرف سے ان کی گرفتاری کے خلاف تشدد کا جوسلسلہ پرسوں شام شروع ہوتھا اس کے اثرات پورے ملک میں محسوس کیے جارہے ہیں

Leave a reply