55 مسافروں پر مشتمل فیری بوٹ لاپتہ ہو گئی ، یمنی باغیوں نے یہ کشتی لوٹی

0
22

صنعاء‌:حوثی باغی بپھر گئے ، یمن کے شہر سکوٹرا کے جوار میں 55 مسافروں پر مشتمل فیری بوٹ کھلے سمندر میں لاپتہ ہو گئی ہے۔یمن حکومت کے مطابق المہرہ سے اسکوٹرا کے لئے عازم سفر اور 55 مسافروں پر مشتمل فیری بوٹ سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

“وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے بھارت کو بہت زخم دے دیئے ، بھارت نے اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کو نفرت انگیز قرار دے دیا” لاک ہے

“وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے بھارت کو بہت زخم دے دیئے ، بھارت نے اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کو نفرت انگیز قرار دے دیا” لاک ہے

وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے بھارت کو بہت زخم دے دیئے ، بھارت نے اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کو نفرت انگیز قرار دے 

ذرائع کےمطابق سکوٹرا کے نائب گورنرراعد الجریبی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فیری بوٹ سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد ہم نے سعودی زیر قیادت کولیشن فورسز اور مہرہ اور سکوٹرا بندرگاہوں کے حکام کے ساتھ مل کر تلاش و بچاو کا کام شروع کروا دیا ہے۔

مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن : کرفیو کا 57 واں روز۔بھارتی ظالم افواج نے 6 کشمیری شہید کردیئے ، جگہ جگہ جھڑپیں‌ اور مظاہرے جاری

جریبی نے کہا ہے کہ بدھ کے روز عازم سفر ہونے والی فیری بوٹ پر سیٹلائٹ انٹینا نہ ہونے کے وجہ سے عملے کے ساتھ رابطہ نہیں ہو پا رہا۔دوسری طرف یہ خدشہ ظاہر کیاجارہا ہےکہ یہ کشتی حوثی باغیوں نے لوٹی ہے

Leave a reply