بھارتی فوجی خواب میں بھی ڈرون سے ڈرنے لگے

بھارتی فوجی خواب میں بھی ڈرون سے ڈرنے لگے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے دل و دماغ میں ڈرون حملے بس گئے، ڈرون حملوں کا خوف بھارتی فوجیوں کے ذہنوں سے نہ نکل سکا جموں کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر مبینہ ڈرون حملوں کے بعد بھارت نے اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنا شروع کئے ہیں تا ہم اب خبر آئی ہے کہ گزشتہ شب ضلع جموں میں ایک بار پھر بھارتی فوج کو ڈرون نظر آئے، جس کے بعد بھارتی فوج نے گولیاں برسا دیں تا ہم ڈرون بھاگ گئے، بھارتی فوجی ذرائع … بھارتی فوجی خواب میں بھی ڈرون سے ڈرنے لگے پڑھنا جاری رکھیں