بھارت ایک بار پھر بے نقاب،افغان امن عمل سبوتاژ کرنے کی سازش بھی سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب ہوگئی ہے بھارت کا پاکستان کو ناکام ریاست بنانےاور افغان امن عمل سبوتاژ کرنے کا مشن بھی سامنے آیا ہے، بھارت دہشت گردوں کاسرغنہ اورمالی معاونت کارہے بھارت نے مختلف ابھرنے والی تحاریک میں داعش کی پشت پناہی کی، بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں دہشتگردگروپس کومتحرک کرنے کی کوشش بھی سامنے آئی ہے، اقوام متحدہ پہلے ہی کیرالہ اورکرناٹیکا میں دہشتگرد گروپوں کی نشاندہی کرچکا، بھارت دہشتگرد گروپس کو ہمسایہ ممالک سے بالخصوص پاکستان کیخلاف استعمال کررہا ہے پلوامہ حملے کے لئے کیمیکل کہاں سے … بھارت ایک بار پھر بے نقاب،افغان امن عمل سبوتاژ کرنے کی سازش بھی سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں