بنگلہ دیش کو روہت شرما کی جارحانہ بیٹنگ کے سبب 8وکٹوں سے شکست

راجکوٹ : بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچ میں بھارت نے روہت شرما کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔راجکوٹ میں کھیلے گئے کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ محمد آصف نےورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنالی لٹن داس اور محمد نعیم نے بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر اپنی ٹیم کو 60رنز کا آغاز فراہم کیا۔اس شراکت خاتمہ … بنگلہ دیش کو روہت شرما کی جارحانہ بیٹنگ کے سبب 8وکٹوں سے شکست پڑھنا جاری رکھیں