ہندوؤں کے مذہبی پیشوا کو جنسی زیادتی کیس میں ملی دوسری بار عمر قید کی سزا

0
35
saza

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون مرید کے ساتھ زیادتی کرنیوالے ملزم کو عدالت نے سزا سنا دی ہے

واقعہ بھارت کا ہے، عدالت نے ملزم کو زیادتی کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے، گاندھی نگر کی سیشن کورٹ نے ملزم آسارام باپو کو سزا سنائی، عدالت نے 30 جنوری کو ملزم کو قصوروار قرار دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا تھا ، آج عدالت نے فیصلہ سنا دیا، ملزم پہلے ہی جیل میں ہے اور ایک اور جنسی زیادتی کے کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے

دوران سماعت استغاثہ نے عمر قید کی سزا دینے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھاکہ ملزم عادی مجرم ہے، ملزم کم عمر لڑکیوں کے ساتھ بھی زیادتی کر رہا ہے ملزم کو سزا کے ساتھ جرامنہ بھی کیا جائے ، ملزم جودھپور جیل میں قید ہے، ایک کمسن لڑکی کے ساتھ زیادتی کے کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا ہوئی تھی ملزم وہ کاٹ رہا ہے،

اب ملزم کو جس کیس میں سزا ہوئی ہے اس میں ملزم نے 2001 سے لے کر 2006 تک پانچ سال کے عرصے میں ایک خاتون جو اسکی مرید تھی کے ساتھ کئی بار زیادتی کی، ملزم نے خاتون کو احمد آباد کے آشرم میں بھی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، عدالت نے دیگر چھ ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے، دیگر ملزمان میں ملزم کی بیوی لکشمی بین، بیٹی اور چار دیگر مرید شامل ہیں ،

عدالت نے ملزم آسارام کو 2018 میں بھی عمر قید کی سزا سنائی تھی، ملزم کو جب سزا سنائی گئی تھی تو آسارام باپو عمر قید کی سزا سنتے ہی عدالت میں رو پڑا تھا آسارام باپو نے 2013 میں کمسن لڑکی سے زیادتی کی تھی ،

جانور بھی غیر محفوظ، پنجاب میں کتیا کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

عامر لیاقت کا جھوٹ پکڑا گیا، تیسری بیوی سید کی بجائے کون؟ حق مہر کتنا دیا

عامر لیاقت کی تیسری بیوی کے ہمراہ بیڈ روم سے ویڈیو وائرل

Leave a reply