بھارت کا میزائل تجربہ تیسری بار پھر ناکام

0
21

بھارت کا میزائل تجربہ تیسری بار پھر ناکام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کارات کی تاریکی میں اگنی تھری میزائل تجربہ ایک بار پھرناکام ہوگیا،اگنی تھری میزائل تجربہ ساخت میں نقص کے باعث ناکام ہوا،اگنی 3 میزائل تجربہ اڑیسہ کی ساحلی پٹی سے گزشتہ رات کیا گیاتھا،اگنی تھری میزائل لانچ کے بعد صرف 115 کلو میٹر دور جاگرا،

انڈیا کا اگنی 3 بیلاسٹک میزائل کا تجربہ ناکام.115 کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کے بعد سمندر میں گر گیا۔اصل ٹارگٹ 2800 کلو میٹر کا فاصلہ کرنا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی تھری میزائل کےبنانے میں ناقص مٹیریل کا استعمال کیا گیا، 15 روز کے دوران رات کے وقت بھارتی میزائل تجربے کی یہ تیسری ناکامی ہے ،اگنی 1 اوراگنی2 کو بھی ناکامی کا سامناکرنا پڑا تھا

Leave a reply