گھاس کاٹنے والوں کوبھارت نے عسکریت پسند بتایا، بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا، لشکر طیبہ کے دو اراکین کو گرفتار کرکے میڈیا کے سامنے پیش کیا تو حقیقت سامنے آ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے آفیسر نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ہم نے لشکر طیبہ کو دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے جنہیں پاکستان نے بھیجا ہے تاہم جب بھارتی میڈیا میں خبریں نشر ہوئیں تو معلوم ہوا کہ دونوں نوجوانوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور وہ گھر سے گھاس کاٹنے کے لئے نکلے تھے واپس نہیں آئے، … گھاس کاٹنے والوں کوبھارت نے عسکریت پسند بتایا، بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب پڑھنا جاری رکھیں