بھارت کے بعد امریکا میں بھی ٹک ٹاک سمیت چینی ایپس پر پابندی کا امکان

0
35

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے بعد امریکا میں بھی چینی ایپس پر پابندی کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے

امریکا کی جانب سے چینی اپیس پر ممکنہ پابندی کی زد میں ٹک ٹاک بھی آئےگی،امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی ایپس پرپابندی عائد کرنے کے لیے سنجیدگی سےغورکررہے ہیں،

امریکامیں رواں سال کے پہلے 3ماہ میں 315ملین افرادنے ٹک ٹاک ایپ ڈاوَن لوڈکی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارت کی جانب سے چینی موبائل ایپس پر پابندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ وہ چین کی موبائل ایپس پر بھارتی پابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں، بھارت اپنی سیکیورٹی کو یقینی بنارہا ہے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے بھارت کی سالمیت اور قومی سلامتی میں اضافہ ہوگا۔

واضح رہے کہ چین نے 59 بھارتی ایپس پر پابندی لگا دی ہے،لداخ میں شرمناک شکست اور فوجیوں کی ہلاکت کا جواب بھارت نے چینی ایپس پر پابندی لگا کر دیا ہے لیکن اسکے مقابلے مین بھارت آئے روز لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کرتا ہے جس سے پاک فوج کے جوان اور کشمیری شہید ہوتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، اسکے باوجود پاکستان میں بھارتی فلمیں بڑے شوق سے دیکھی جاتی ہیں اور کبھی پاکستانی فلموں کا بائیکاٹ نہین کیا گیا.

سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان

مودی سرکار نے لداخ پر چینی قبضے کے بعد 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی ہے ،جن ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں ٹک ٹاک اور یوسی براوذر سمیت دیگر شامل ہیں

چینی ایپس پر پابندی کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی عروج پر ہے، گلوان وادی پر چین نے قبضہ کر رکھا ہے، بھارت ابھی تک چین کی منتیں کر رہا ہے مگر چین کوئی بات ماننے کو تیار ہی نہیں،

بھارتی حکومت کی جانب سے چینی ایپس پر پابندی کے حوالہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ ایپس کچھ ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جو ہندوستان کے تحفظ، سیکورٹی اور پبلک کے اعتماد اور سالمیت کے لئے نقصاندہ ہیں

Leave a reply