مزید دیکھیں

مقبول

راکیش روشن اپنا سر کیوں منڈواتے ہیں؟وجہ بتادی

ممبئی: سینئر ہدایتکار راکیش روشن نے اپنا سر منڈوانے...

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)امیگریشن نے کراچی...

پارلیمنٹ کی راہداری میں بیرسٹر گوہر اور خواجہ آصف کی خوشگوار ملاقات

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی راہداری میں وزیر دفاع خواجہ...

بھارت کا پاکستانی نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کرنے کا بڑا منصوبہ ناکام

بھارت کا پاکستانی نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کرنے کا بڑا منصوبہ ناکام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائیاں .چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد کر لیا

پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی چونکہ آر سی ڈی ہائی وے پر پاکستان کو سٹ گارڈز کی سخت چیکنگ اور مسلسل کاروائیوں کی وجہ سے اسمگلروں نے سبی،جیک آباد، لاڑکانہ،دادو،جامشورو اور سپر ہائی وے کا استعمال بڑھا دیا ہے اور اسمگلنگ کی کاروائیاں ان علاقوں سے شروع کر دی ہیں۔

جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزنے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈر نے جوانوں کے ہمراہ موبائل گشت پارٹیاں ترتیب دیں اور مشکوک مقامات کی نگرانی شروع کر دی۔ کو سٹ گارڈز کی چھاپہ مار پارٹیوں نے مختلف کاروائیوں میں ٹرکوں کی چیکنگ کے دوران 36558کلو گرام چھالیہ، تقریباً 25 ہزارپیکٹ انڈین گٹکا، 03عدد ٹرک اور 04اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ پکڑی جانے والی چھالیہ، انڈین گٹکااور ٹرکو ں کی مالیت تقریباً کروڑوں روپے ہے۔

پاکستان کوسٹ گارڈز کی سمندرمیں کارروائی، 2 کروڑ مالیت کی اعلی کو الٹی کی غیر ملکی شراب برآمد

واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کاروائی ،تقریباً 17000 ملین روپے کی منشیات برآمد

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan