بھارت کشمیر سے کرفیو اٹھائے، امریکا
امریکہ نے بھارت سےمقبوضہ کشمیرمیں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ بھارت کرفیو ختم کر کے تمام کشمیریوں کو رہا کرے، امریکہ کوتیزرفتارکارروائی کی اُمید ہے ،امریکہ چاہتاہے بھارت کشمیرمیں پابندیاں جلد نرم کرے،اگر دونوں ملکوں نے کہا تو امریکہ ثالثی کے لیے تیار ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت پابندیاں ختم کر کے گرفتارتمام افراد کو رہاکرے،
سفیر کشمیر،وزیراعظم پاکستان آج پیش کریں گے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مقدمہ
امریکی نائب معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ کو جموں کشمیر میں بڑے پیمانے پر سیاست دانوں کی نظر بندیوں پر تشویش ہے،تمام گرفتار کشمیریوں کو رہا کیا جائے
نفرت انگیز تقاریر اور اسلامو فوبیا کے خاتمہ کیلئے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان سے ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران