بھارت کی کشمیر سمیت پاکستان پر مسلسل جارحیت اور حکومت پاکستان کی خاموشی سوالیہ نشان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی مسلسل جاری ہے ، گزشتہ شب بھارتی طیارے کراچی کے ساتھ ،یا کراچی سائڈ پر بارڈ کی طرف بڑھ رہے تھے تو پاکستان ایئر فورس نے دفاع کیا اور بھارتی طیاروں کو مار بھگایا ،لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت کی جانب سے مسلسل دراندازی کا سلسلہ جاری ہے، بھارت نے جاسوسی کے لئے پچھلے دو ماہ میں ڈرون بھیجے جن کو پاک فوج نے گرایا، رواں برس تقریبا 5 سے زائد بھارتی ڈرون پاک فوج گرا چکی ہے، بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے دوران سول آبادی کو نشانہ بنایا جاتا ہے جس کا پاک فوج منہ توڑجواب دیتی ہے پاکستان نے امریکہ و بھارت کے دباؤ میں آ کر کشمیر کے لئے آواز بلند کرنے والوں کو پابند سلاسل کر دیا، انکی کروڑوں کی املاک قبضے میں لے لیں،ادارے بند کر دیئے پھر بھی انڈیا کے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر نہ ہو سکے،بھارت کی جانب سے آئے روز نہ صرف دھمکیاں دی جاتی ہیں بلکہ لائن آف کنٹرول پر بھی مسلسل جارحیت جاری ہے، ایسے میں پاکستان کی حکومت نے کس کو خوش کرنے لئے ایسے افراد کو جیلوں … بھارت کی کشمیر سمیت پاکستان پر مسلسل جارحیت اور حکومت پاکستان کی خاموشی سوالیہ نشان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں