بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم،تمام کردار "بھاگ”نکلے

بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم،تمام کردار "بھاگ”نکلے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم کی حقیقت ایک بار پھر آشکارہو گئی عالمی میڈیا،یوکے پارلیمنٹ،اقوام متحدہ اورفن سین کی رپورٹ میں بھارت کااصل چہرہ عیاں ہو گیا، اکانومسٹ،فارن پالیسی میگزین اورفن سین رپورٹ نے بھارت کا چہرہ عیاں کردیا ،ای یو ڈس انفولیب نے بھی پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کو بے نقاب کیا ساوَتھ ایشین ڈیموکریٹک فورم پاکستان مخالف پروپیگنڈہ میں پیش پیش تھا ،ڈس انفولیب کی رپورٹ آتے ہی تمام کردار بھاگ نکلے، بورڈز ممبرمستعفی ہو گئے،اہم ممبر کرسٹائن فیئر ایس اے ڈی ایف … بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم،تمام کردار "بھاگ”نکلے پڑھنا جاری رکھیں