بھارت کو مسلمانوں کی ضرورت نہیں،انہیں ملک سے نکال دیں گے،ہندو انتہا پسند رہنما کی ہرزہ سرائی

بھارت کو مسلمانوں کی ضرورت نہیں،انہیں ملک سے نکال دیں گے،ہندو انتہا پسند رہنما کی ہرزہ سرائی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اور ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے رہنما راجیشور سنگھ نے کہا کہ دسمبر 2021 سے قبل بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے خالی کروا لیا جائے گا، پھر بھارت میں کوئی مسلمان نہیں رہے گا. آرایس ایس لیڈر نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا جب دہلی میں ہوئے مسلم کش فسادات کو چند روز گزرے ہیں، دہلی فسادات میں مسلمانوں کو مارا گیا، ان کی … بھارت کو مسلمانوں کی ضرورت نہیں،انہیں ملک سے نکال دیں گے،ہندو انتہا پسند رہنما کی ہرزہ سرائی پڑھنا جاری رکھیں