بھارت میں اب نہیں چل سکتی قوالی، فنکار کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

0
31

بھارت میں اب نہیں چل سکتی قوالی، فنکار کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی معروف فنکارمنجری چترویدی کے پروگرام میں قوالی کے باعث پروگرام بندکروا دیا گیا اور کہا گیا کہ قوالی نہیں چل سکتی، واقعہ لکھنو میں پیش آیا، قوالی بند کروانے پر شرکاء بھی پریشان ہو گئے.

اداکارہ کو لکھنو میں صوفی کتھک ڈانس کے پروگرام میں دعوت دی گئی تھی، پروگرام کے دوران ہی اترپردیش پولیس نے آ کر سب کچھ بند کروا دیا، اداکارہ کا کہنا ہے کہ اسے اترپردیش حکومت نے ہی مدعو کیا تھا لیکن پروگرام بند کروا دیا گیا کہا گیا کہ پروگرام میں قوالی نہیں چل سکتی، پروگرام کو زبردستی بند کروایا گیا جس پر اداکارہ نے احتجاج بھی کیا.

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

واضح رہے کہ منجری بھارت کی معروف ڈانسر ہیں اور انہوں نے 22 سے زیادہ ممالک میں 300 سے زیادہ پروگرام پیش کئے ہیں۔ وہ لکھنؤ میں پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش اسی شہر میں ہوئی ہے اور انہوں اتر پردیش سنگیت ناٹک اکادمی کے تحت ہی ٹریننگ لی ہے۔

Leave a reply