بھارت میں کرونا کا نیا ریکارڈ، ایک روز میں 3 لاکھ مریض،مسلمانوں کا بڑا فیصلہ

0
34

بھارت میں کرونا کا نیا ریکارڈ، ایک روز میں 3 لاکھ مریض،مسلمانوں کا بڑا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے،

اطلاعات کے مطابق بھارت میں اب تک کے سب سے زیادہ کیس اور اموات رپورٹ ہوئی ہیں بھارت میں 24 گھنٹوں میں تقریباًٍٍ 3 لاکھ کیس،2 ہزارسے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں دلی کے اسپتالوں میں آکسیجن کی قلت،حکومت کی مدد کیلئے سوشل میڈیا پراپیل کی گئی ہے دلی میں ہر تیسرے شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے لگا،بھارت میں لاشوں کوسپرد خاک کرنے اورجلانے کیلئے جگہ کم پڑنے لگی

بھارت کی مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ایک دن میں بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2023 اموات ہوئی ہیں جبکہ دو لاکھ پچانوے ہزار اکیالیس مریض سامنے آئے ہیں بھارت میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15616130 ہو گئی ہے مجموعی طور پر 182553 اموات ہو چکی ہیں ۔

بھارتی ریاست گجرات میں ہسپتالوں میں بیڈز نہ ملنے پر مسلمانوں نے مساجد کو کھول دیا ہے اور مساجد میں کرونا مریضوں کو رکھا جا رہا ہے،مسلمانوں کا ہے کہ انسانیت کو بچانے کے لئے سب کو ملکر کام کرنا ہو گا، رمضان کے مقدس مہینے میں ہم اس نیک کام کو مساجد مین سر انجام دین گے مسلمانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کئی مساجد میں 50 پچاس بیڈز لگا دیئے ہیں جہاں کرونا مریضوں کو رکھا جا رہا ہے

بھارت میں کرونا ویکسین لگوا کر بھی لوگ خوفزدہ ہیں اور کہ کرونا ویکسین لگوائیں یا نہیں کیونکہ کرونا ویکسین لگوانے کے بعد بھی مسلسل اموات ہو رہی ہیں،بھارت کے رکن پارلیمنٹ کا مزید کہنا تھا کہ اس ایشو پر نیتی آیوگ نے ایک رپورٹ دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن ابھی تک ان کی طرف سے رپورٹ نہیں آئی ہے۔ میں پارلیمانی ہیلتھ اسٹینڈنگ کمیٹی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس سلسلے میں اسے ) سمن جاری کیا جائے۔

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

بھارت میں کرونا ویکسین لگوانے کے بعد کتنے لوگوں کی موت ہوئی؟

Leave a reply