بھارت میں کرونا کا عروج کونسے مہینے میں ہو گا؟ ماہرین کی پیشنگوئی سے مودی سرکار پریشان
بھارت میں کرونا کا عروج کونسے مہینے میں ہو گا؟ ماہرین کی پیشنگوئی سے مودی سرکار پریشان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں کرونا جولائی میں زور پکڑ سکتا ہے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائینسیس کے ڈائریکٹر رندیپ گولیریا کا کہا ہے کہ بھارت میں جون یا جولائی میں کرونا وائرس کے کیسز اپنے عروج پر پہنچ سکتے ہیں۔ یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس اپنے عروج پر کب پہنچے گا اس کا جواب اس بات پر منحصر ہے کہ جو ڈیٹا مل رہا ہے اس کو کس انداز میں تیار کیا جا رہا ہے ۔ فی الحال قومی اور بین الاقوامی ماہرین کی جانب سے ڈیٹا کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ رندیپ گولیریا کا کہنا تھا کہ بھارت کے حوالہ سے بیشتر ماہرین کی رائے یہی ہے کہ بھارت میں جون یا جولائی میں کرونا عروج پر ہو گا، پہلے یہ تجزیہ کیا گیا تھا کہ ماہ مئی میں یہ وائرس اپنے عروج پر پہنچے گا تاہم چونکہ لاک ڈاون میں توسیع کردی گئی ہے اس لئے یہ مسئلہ بھی طوالت اختیار کرگیا ہے ۔ یہ ایک ایاسا عمل ہے جو … بھارت میں کرونا کا عروج کونسے مہینے میں ہو گا؟ ماہرین کی پیشنگوئی سے مودی سرکار پریشان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں