بھارت میں کرونا کا وار جاری،چوبیس گھنٹوں میں 386 مریض ،ہلاکتیں کتنی؟

0
38

بھارت میں کرونا کا وار جاری،چوبیس گھنٹوں میں 386 مریض ،ہلاکتیں کتنی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے، بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 386 نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد مجموعی تعداد 1637 ہو گئی ، بھارت میں کرونا وائرس سے 38 ہلاکتیں ہو چکی ہیں

بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں 132 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں،نظام الدین تبلیغی مرکز کے افراد میں کرونا کی تشخیص ہو رہی ہے اور وہاں سے جو لوگ چلے گئے تھے ان کو تلاش کیا جا رہا ہے،تبلیغی مرکز کے 1800 افراد کو دہلی کے نو ہسپتالوں اور مختلف قرنطینہ سنٹر میں منتقل کر دیا گیا ہے،

بھارتی وزارت صحت نے شہریوں سے اپیل کی کہ کرونا سے بچنے کے لئے گھروں میں رہیں ،لاک ڈاؤن کے حکومتی احکامات پر عمل کریں اسی سے کرونا سے بچاؤ ممکن ہو گا.

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

بھارت میں کرونا سے چوتھی ہلاکت، ممبئی میں مشہور درگاہیں بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

بھارت میں لاک ڈاون اور کرونا وائرس کے ضمن میں افواہ پھیلانے والوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، بھارتی ریاست اترپردیش کے پریاگ راج میں الہ آباد یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر اور سماج وادی لیڈر رچا سنگھ اور انکے تین دوستوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ان پر الزام ہے کہ انہیوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ گمراہ کن اور غلط پیغامات پھیلائے تھے۔ کرنل گنج پولیس تھانے میں چاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے

دوسری جانب بھارتی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں 21 ہزار سے زائد کیمپ لگائے گئے ہیں جن میں 6 لاک 75 ہزار افراد رہ سکتے ہیں، اور وہاں 25 لاکھ لوگوں کو کھانا دینے کی سہولت دی گئی ہے، یہ کیمپ ان افراد کے لئے ہیں جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہو گئے ہیں،

بھارت میں 126 لیب کرونا کے ٹسیٹ کر رہی ہیں، بھارت میں اب تک 47 ہزار 951 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں.

Leave a reply