بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش

پاکستان نے بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر اظہارتشویش کیا ہے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام سے زائد قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات کو نوٹ کیا گیا،ایٹمی مواد کی حفاظت تمام ممالک کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، معاملے کی مکمل تحقیقات … بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش پڑھنا جاری رکھیں