بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بھارت میں قتل کیے جانے والے 11 پاکستانی ہندوؤں کے کیس کی سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے دفترخارجہ سے بھارت میں قتل ہونے ہندوؤں کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی،سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ دفترخارجہ بھارت سے رابطے اور اقدامات کا تحریری جواب عدالت میں جمع کرائے، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ دفترخارجہ نے11 ہندوؤں کے قتل پربھارت سے پوسٹ مارٹم رپورٹ مانگی ہے، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ بھارت سے اس … بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں